لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 175 رنز بنائے ، کراچی کنگز نے 176 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر پورا کرلیا

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 25th 2024, 6:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
Narrow margins, mighty hearts. ?❤️#HBLPSL9 #KhulKeKhel #QalandarBrothers #LQvKK pic.twitter.com/nMzBjVj5OG
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 24, 2024
لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 175 رنز بنائے ، کراچی کنگز نے 176 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر پورا کرلیا۔

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- ایک دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 11 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 15 گھنٹے قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 15 گھنٹے قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 16 گھنٹے قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 16 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- ایک دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



