عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے غزہ میں انسانی اور صحت کی صورتحال تباہ ہونے سے غزہ ڈیتھ زون بن گیا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 3rd 2024, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید 193 فلسطینی شہید اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے لیکر اب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تیس ہزار دو سو اٹھائیس فلسطینی شہید جبکہ اکہتر ہزار تین سو تہتر زخمی ہوچکے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے غزہ میں انسانی اور صحت کی صورتحال تباہ ہونے سے غزہ ڈیتھ زون بن گیا ہے۔
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 16 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 16 hours ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 11 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 17 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





