فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکنولوجی اینڈ سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 105 کلو میٹر گہرائی میں تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 4:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلپائن کے صوبہ داواؤ اورینٹل میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبہ داواؤ اورینٹل میں شام 5 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے کو زلزلہ پیما کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکنولوجی اینڈ سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 105 کلو میٹر گہرائی میں تھا، تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





