Advertisement
پاکستان

پاک بحریہ کی اہم سمندری مشق سی سپارک24 آج کراچی میں اختتام پذیر

مشق کے دوران بحری جہازوں، طیاروں، آبدوزوں اور فضائی دفاع کے ریڈاروں کا جنگی پس منظر میں استعمال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 9 2024، 4:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بحریہ کی اہم سمندری مشق سی سپارک24 آج کراچی میں اختتام پذیر

کراچی : پاک بحریہ کی اہم سمندری مشق سی سپارک24 آج کراچی میں ختم ہوگئی جس میں بحریہ کے تمام جنگی اثاثوں نے عملی کارورائیوں کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔

مشق کے دوران بحری جہازوں، طیاروں، آبدوزوں اور فضائی دفاع کے ریڈاروں کا جنگی پس منظر میں استعمال کیا گیا۔

اس دوران سمندر میں مشترکہ کارروائیوں کے ذریعے میزائل فائر کرنے اور دشمن کے بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement