Advertisement
پاکستان

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ وفات پاگئی

مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ولی باغ میں ادا کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 11th 2024, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ وفات پاگئی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔

مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ولی باغ میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ اسفند یار ولی کی اہلیہ اور اے این پی صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ تھیں۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 11 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 8 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement