Advertisement
پاکستان

پی ایس ڈی پی کے تحت صوبوں اور سپیشل ایریاز کےلئے 86 ارب 34کروڑ71لاکھ روپے جاری

ترقیاتی کاموں کےلئے ایک کھرب 69 ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2024, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ڈی پی کے تحت صوبوں اور سپیشل ایریاز کےلئے 86 ارب 34کروڑ71لاکھ روپے جاری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 86ارب 34 کروڑ 71 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں جن میں سے40ارب 42کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران صوبوں اور سپیشل ایریاز کے ترقیاتی کاموں کےلئے ایک کھرب 69 ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 86 ارب 34 کروڑ 71 لاکھ روپے جاری جبکہ 40 ارب 42 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم