52 کلوگرام منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2024, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 5کارروائیوں میں 52 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 4 ملزمان گرفتار کرلئے ۔اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والےمسافر سے 440 گرام آئس برآمدکی گئی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوسری کارروائی میں کراچی جانے والے مسافر سے 54 ہیروئن اور 4 مشکوک مواد سے بھرے کیپسولز برآمدکیے گئے۔لاہور ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر سے 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدکیے گئے۔تربت سے 50 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔
ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب خاتون سے 1 کلوگرام چرس برآمدکی گئی ۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





