Advertisement
پاکستان

امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کے طلباء کا پاکستان کا دورہ

ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بھی ملاقات کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 21st 2024, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی یونیورسٹی ہارورڈ  کے طلباء کا پاکستان کا دورہ

امریکہ کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء کے ایک وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کے ایک وفد نے پاکستان کا دورہ کیا، طلباء نے پاکستان کے مختلف علاقوں اور سیاحی مقامات کا دورہ کیا۔

امریکہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ان طلبا کا کہنا ہے کہ  یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی، کھانوں، سیر گاہوں اور علم و فن نے ہمارے دل موہ لیے ہیں۔

یاد رہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بھی ملاقات کی۔

طلباء کو اسلام آباد میں فیصل مسجد سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا دورہ بھی  کرایا گیا، طلباء پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر تعریف کئے بنا نہ رہ سکے اور کہا کہ یہاں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت چیز ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 12 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 12 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 17 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 17 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
Advertisement