میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایلینا ریباکینا،ژینگ کنوین اور ماریہ ساکاری تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئی
میامی اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ہارڈ روک سٹیڈیم، فلوریڈا میں جاری ہے


فلوریڈا: قزاخستان کی ٹینس کھلاڑی ایلینا ریباکینا، چین کی ٹینس سٹار ژینگ کنوین اور یانانی ٹینس کھلاڑی ماریہ ساکاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ بیلجیم کی ایلیس مرٹینزاور جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
میامی اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ہارڈ روک سٹیڈیم، فلوریڈا میں جاری ہے۔
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں قزاخستان کی ٹینس کھلاڑی ایلینا ریباکینانے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ڈنمارک کی حریف کھلاڑی کلارا ٹاسن کو 6-3، 5-7 اور 4-6 سے شکست دے کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
چین کی ٹینس سٹار ژینگ کنوین نے بھی دوسری رکاوٹ عبور کر لی، انہوں نے روسی حریف کھلاڑی ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووا کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے ہرا کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago









