Advertisement

انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

ایجنسی کی طرف سے سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 22 2024، 8:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جکارتہ: انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعہ کی صبح کو زیر سمندر محسوس کئےجس کا مرکز توبان ریجنسی سے 132 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی کی طرف سے سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

Advertisement
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار