منگولیا 2023 کے آخر میں 190,000 سے زیادہ چرواہے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اولانبتار: منگولیا میں سخت موسم کی وجہ سے 5 ملین سے زیادہ مویشی ہلاک ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق منگولیا کے سٹیٹ ایمرجنسی کمیشن ( ایس ای سی ) نےکہا ہے کہ منگولیا میں اس موسم سرما میں اب تک 50 لاکھ سے زیادہ سرد مویشیوں کی موت ہو چکی ہے۔
انہوں نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ منگولیا میں رواں موسم سرما کے دوران معمول سے کہیں زیادہ برف باری ہوئی ہے اور ملک کا 80 فیصد سے زیادہ علاقہ 100 سینٹی میٹر تک موٹی برف سے ڈھکا ہوا تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ منگولیا 2023 کے آخر میں 190,000 سے زیادہ چرواہے تھے، اور ان کے مویشیوں کی تعداد 64.7 ملین تھی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 14 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 14 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







