Advertisement
پاکستان

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 22nd 2024, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے سینٹ انتخابات 2024 کیلئے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

الیکشن ٹریبونل کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل کو منظور کرلیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔

گزشتہ روز صنم جاوید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیاتھا۔الیکشن کمیشن نے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

دوسری طرف ایلیٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمشین کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے زلفی بخاری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

Advertisement
جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا بھی مستعفی

  • 13 minutes ago
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان

  • a day ago
وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

  • 18 hours ago
اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

  • a day ago
اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ایک اور اہم سہولت کار گرفتار

  • 7 minutes ago
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد  کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

  • a day ago
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ

مسٹر بیسٹ کا  سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو  بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد  کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی  دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار