اگر سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا؟، رہنما پی ٹی آئی


رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ اگر سائفر نہیں تو بانی پی ٹی آئی پر کس چیز کا کیس ہے اگر کیس ہے تو جھوٹ کیوں بولا گیا اور اگر سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا؟
اسلام آبادہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ امریکہ میں کانگریس کی ہونے والی سماعت میں ڈونلڈ لو نے حکومت کی نفی کر دی ہے، شہباز شریف صاحب پچھلے 18 مہینے کہتے رہے کوئی سائفر نہیں، اگر سائفر نہیں تو بانی پی ٹی آئی پر کس چیز کا کیس ہے اگر کیس ہے تو جھوٹ کیوں بولا گیا ۔
علی محمد خان نے کہا کہ شہباز شریف اور اس کی حکومت پہ 62 ، 63 لگنا چائیے، اسد مجید ہمارے ملک کے مایہ ناز ڈپلومیٹ تھے ان کو ڈونلڈ لو کے بیان پر رد عمل دینا چائیے۔
انہوں نے کہا کہ اگر سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا ، بانی پی ٹی آئی 25 رمضان سے پہلے پہلے جیل سے باہر ہوں گے، عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پرانصاف کرے گی اور عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے ۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 16 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 14 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 hours ago







