اپنے دورے کے دوران بابر اعظم نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی گہری عقیدت اور دلی تعلق کا اظہار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 23rd 2024, 2:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مسجد نبوی کا سفر کیا۔
انسٹاگرام پر ایک پُرجوش لمحے کا اشتراک کرتے ہوئے، بابر اعظم نے اپنے دورے کا ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا، جس میں کیپشن دیا، "پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر حاضری دینے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔
View this post on Instagram
اپنے دورے کے دوران بابر اعظم نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی گہری عقیدت اور دلی تعلق کا اظہار کیا ان کی روح کو روحانیت اور محبت کا اظہا ر ان کے الفاظ سے ہی واضح ہو رہا تھا ۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- an hour ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a minute ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






