وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر مشترکہ توانائی مقاصد کے حصول پرکام کرسکتے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 23rd 2024, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی۔
امریکی سفیر نے مصدق ملک کو عہدہ سنبھالنے پرمبارک باد دپیش کی اورپاکستان کے توانائی کے شعبے میں بہتری کی امید کا اظہارکیا ۔
انہوں نے ٹیکنالوجی کی منتقلی ، سرمایہ کاری مواقع، توانائی اور علاقائی منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے ماحول دوست اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کے فروغ پر بھی گفتگو کی ۔
واضح رہے کہ وزیرپیٹرولیم نے کہا دونوں ممالک مل کر مشترکہ توانائی مقاصد کے حصول پرکام کرسکتے ہیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 18 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








