Advertisement

سعودی عرب کے مزید دو طیارے غزہ کےلیے امداد لے کرمصر پہنچ گئے

طبی سامان، خوارک اور شیلٹرزکے درکار ضروری سامان لدا ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 23rd 2024, 6:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے مزید دو طیارے غزہ کےلیے امداد لے کرمصر پہنچ گئے

ریاض: سعودی عرب کےمزید دو طیارے غزہ متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر مصر کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔

ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے زیرانتظام وزارت دفاع کے تعاون سے کےمزید دو طیارے غزہ متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر مصر کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

طیاروں پر غزہ میں متاثرہ فلسطینی عوام کے لیے طبی سامان، خوارک اور شیلٹرزکے درکار ضروری سامان لدا ہوا ہے۔ یہ امداد برادر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کے حوالے سے سعودی عرب کے تاریخی کرادار کے فریم ورک کے تحت آتی ہے جو مختلف بحرانوں اور مصائب سے گزر رہے ہیں۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان