Advertisement
تجارت

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ایک کلو گرام سونا 267,9995 ریال میں دستیاب رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 23 2024، 6:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 243.96 اور 18 قیراط 199.60 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.87 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 267,9995 ریال میں دستیاب رہا۔

Advertisement
Advertisement