Advertisement
پاکستان

پاکستان تمام ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے لیے پرعزم ہے: مسعود خان

سیاسی ہم آہنگی اور اقتصادی ترقی کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں، یوم پاکستان تقریب سے خطاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 23rd 2024, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تمام ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے لیے پرعزم ہے: مسعود خان

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آج سے تقریبا 84 سال قبل 23 مارچ 1940 کو پاکستان کے بانیوں نے تاریخی شہر لاہور میں ایک قرارداد پاس کی۔ 

آج کے دن ہمارے آبا ؤ اجداد نے ہماری آزادی کا خواب دیکھا تھا جو اگست 1947 میں پورا ہوا۔

سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ بات پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے سفارت خانہ واشنگٹن میں منعقدہ ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ آج ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کے مضبوط یقین اور بصیرت والی قیادت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو پاکستان کی تخلیق کا باعث بنی۔ آج ہم بحیثیت قوم اس خواب کے محافظ ہیں۔ سیاسی ہم آہنگی اور اقتصادی ترقی کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں۔

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر برائے ایشیا مائیکل شیفر نے پاکستان کے بھرپور ورثے اور متحرک ثقافت کو منانے کا موقع فراہم کرنے پر سفیر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ 75 سال سے زائد عرصے سے امریکہ اور پاکستان نے ان معاملات پر ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے جو ہمارے دونوں ممالک اور ہمارے لوگوں کے لیے گہری اہمیت کے حامل ہیں۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
Advertisement