زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 23rd 2024, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویانا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
شنہوا کے مطابق انتونیو گوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل ماسکو کے باہر ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی “سخت ترین الفاظ میں” مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سکریٹری جنرل سوگوار خاندانوں اور عوام اور روس کی حکومت سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





