پاکستانی سفارتخانہ برسلز کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب
بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان اور سفارتخانے کے حکام نے تقریب میں بڑی تعداد میں شرکت کی


برسلز: یوم پاکستان کے موقع پرہفتہ کو بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ قومی ترانہ کی دھن کے ساتھ ہم آہنگی میں پرچم کشائی کی گئی۔ پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ، منسٹر اکنامکس عمر حمید اور ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن میں پاکستان کے مستقل نمائندے سید اسد رضوی نے صدر مملکت، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر آمنہ بلوچ نے برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں اور عزم کا اعادہ کیا جو ایک علیحدہ وطن بنانے کے خواہاں تھے۔
انہوں نے پاکستان کو اقوام عالم میں ایک مثالی ریاست بنانے کیلئے اسی عزم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان اور سفارتخانے کے حکام نے تقریب میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 7 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 گھنٹے قبل
