Advertisement
پاکستان

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی پتنگ بازی کے خلاف سرکاری سطح پر مہم چلانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ بازی سے ایک نوجوان کی موت کے واقعہ کے بارے میں آئی جی پولیس پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 24th 2024, 11:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی پتنگ بازی کے خلاف سرکاری سطح پر مہم چلانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے متواتر واقعات پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم کا آغاز کریں۔

لاہور میں اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ بازی سے ایک نوجوان کی موت کے واقعہ کے بارے میں آئی جی پولیس پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کی ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 10 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement