وزیر خارجہ اسحا ق ڈار نے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور کثیرالجہتی اداروں سے بھرپور مالیاتی تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے


وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بین الاقوامی اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد دینے کے لئے تعاون کریں۔لندن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے اور عام آدمی کی معاشی مشکلات کم کرنے کے بارے میں مہنگائی میں کمی لانے کے لئے حکومت پانچ سالہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کرے گی۔
ایک سوال کے جواب میں اسحق ڈار نے کہا کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا ہے اور خطے میں امن کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مستحکم دوطرفہ تعلقات اور باہمی مشاورت سے آگے بڑھنا وقت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان 1960 کی دہائی سے جوہری توانائی کا ویژن رکھتا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے تمام تر دباؤ کے باوجود اس نے جوہری توانائی سے استفادہ کرنے کی پالیسی جاری رکھی۔
یاد رہے کہ وزیر خارجہ اسحا ق ڈار نے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور کثیرالجہتی اداروں سے بھرپور مالیاتی تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 6 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 گھنٹے قبل










