ریکٹرسکیل پر زلزلےکی شدت چاراعشاریہ آٹھ ریکارڈکی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2024, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ژوب میں 4.8شدت کےزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بلوچستان کےعلاقےژوب میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پر زلزلےکی شدت چاراعشاریہ آٹھ ریکارڈکی گئی،زلزلےکی گہرائی37کلومیٹراورمرکزژوب سے76کلومیٹرمشرق میں تھا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بھی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس میں زلزلے کی شدت 5.6 جبکہ گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 19 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 13 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 16 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


