Advertisement
تجارت

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ، اشیائے خوردنوش عام آدمی کی پہنچ سے باہر

لاہور : ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔چینی گھی دالیں اور مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔بازاروں میں چینی 95 روپے اور گھی 260 سے 270 روپے کلو میں فروخت ہو نے لگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مہنگائی پر قابو پانے کے حکومتی دعوے جھوٹے نکلے، لاہور، کراچی ، اسلام  آباد اور پشاور سمیت ملک بھر میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں، ملک میں چینی 95 سے 100 روپے فی کلو جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا1ہزارروپے میں دستیاب ہے۔ گھی 220 روپے کلو، لوکل آئل 250 روپے لیٹر ، دال ماش 260اوردال مونگ 220 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔

پشاور میں مہنگائی کے طوفان نے آٹے اور چینی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔غلہ مینڈی میں فائن آٹے کا 20کلو کا تھلا 1400 روپے میکس آٹا 1300روپے میں مل رہا ہے جبکہ چینی 100 روپے کلو میں میںفروخت ہو رہی ہے ۔ؑ پشاور کی غلہ منڈی میں 800 روپے میں ملنے والا سرکاری آٹا دستیاب نہیں جبکہ شہر کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورس پر دو ہفتوں سے آٹا غائب ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

صارفین کو سستی اشیاء فراہم کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں پر ایک طرف سستا آٹا او ر کوکنگ  آئل کی سپلائی بند کر دی گئی تو دوسری جانب  چینی اور گھی کے ایک کلو پیک کے لیے دو ہزار روپے کی  خریداری کی شرط رکھی گئی ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے 50 ارب کا ریلف پیکج دے رکھا ہے مگر صورتحال اس کے بلکل برعکس ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ چیزیں منڈی سے ہی مہنگی آرہی ہیں۔ مہنگائی کے مارے شہریوں نےوزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اجلاسوں اور نوٹسز  کے بجائے مہنگائی کو لگام ڈالنے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں ۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 32 minutes ago
Advertisement