اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں مغزی پناہ گزین کیمپ میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 2nd 2024, 1:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید20فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کویت چوک پر امداد کے منتظر افراد پر فائرنگ کھول دی جس میں کم سے کم سترہ فلسطینی شہید اور تیس زخمی ہوگئے۔
ادھر اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں مغزی پناہ گزین کیمپ میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد بڑھ کر بتیس ہزار سات سو بیاسی ہوگئی ہے جبکہ پچھتر ہزار دو سو اٹھانوے فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 9 minutes ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





