آر سی ڈی روڈ لسبیلہ سے 100 کلو گرام چرس برآمدکی گئی


راولپنڈی: اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 9 کارروائیوں میں 716 کلو گرام سے زائد منشیات برآمدکرکے 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔
اے ایان ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق پشاور ائیرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 745 گرام آئس برآمدکی گئی۔
لاہور میں کارگو آفس میں کراچی بھیجے جانے والے پارسل سے 200 گرام کوکین برآمدکی گئی ۔چمن سے 150 کلو گرام ہیروئن اور 166 کلوگرام مارفین برآمدکی گئی ۔یارو پشین سے 110 کلو گرام ہیروئن اور 52 کلو گرام مارفین برآمدکی گئی۔ آر سی ڈی روڈ لسبیلہ سے 100 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔
پنڈی بھٹیاں حافظ آباد میں دو ملزمان سے 70 کلو گرام چرس اور 6.2 کلو گرام افیون برآمدکی گئی ۔شمالی بائی پاس کراچی میں ملزم سے 50.4 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔
برہان انٹرچینج اٹک کے قریب دو ملزمان سے 30 کلو گرام چرس برآمدکی گئی اورکزئی سے 11 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔
ترجمان اے این ایف نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل



