Advertisement

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے مزید 6 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

غزہ میں اسرائیلی مظالم ہر حد سے گزر گئے ، اب تک کے اسرائیلی حملوں میں 13 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 3rd 2024, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ  کے پناہ گزین کیمپوں  پر حملے مزید 6 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پراسرائیل کے جاری حملوں میں مزید 6  فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بتیس ہزارنوسوفلسطینی شہید اورپچھترہزارچارسوزخمی ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم ہر حد سے گزر گئے ، اب تک کے اسرائیلی حملوں میں 13 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ۔ 

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

  • 3 گھنٹے قبل
فلسطینی اسلامی جہاد  القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ  اسرائیلی حملوں میں شہید

  • 4 گھنٹے قبل
کویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے والی خواتین پر پابندی عائد کر دی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ

طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
2 خلا باز س نو ماہ اسپیس  میں پھنسے رہنے کے بعد بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی سلامتی کمیٹی کا  اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

  • 2 گھنٹے قبل
اگر بانی پی ٹی آئی اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی، فواد چوہدری

  • ایک منٹ قبل
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز کے 2 میچز سے باہر

محکمہ کھیل کے زیراہتمام بلوچستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے جاری

  • 7 گھنٹے قبل
عالمی بینک کی طرف سے  پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

  • 2 گھنٹے قبل
روسی صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو