ایک کلو گرام سونا 272,322 ریال میں دستیاب رہا

شائع شدہ a year ago پر Apr 4th 2024, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 272.32 ریال، 22 قیراط ایک گرام 249.63 ریال،18 قیراط ایک گرام 204.24 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 238.05 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,285.25 ریال، 22 قیراط8گرام کی گنی 2,394.07 ریال اور 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,611.72 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 272,322 ریال میں دستیاب رہا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوامیں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے
- 13 گھنٹے قبل

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجے یو آئی رہنما اور ممتاز عالم دین مفتی شاہ میر بزنجو جاں بحق
- 17 منٹ قبل
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری،پیپلز بس سروس 15 رمضان سے رات گئے چلا کرے گی
- 13 گھنٹے قبل

شانگلہ:اے این پی رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- 38 منٹ قبل

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف ہراس
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کے لوگ عظیم لوگ ہیں،ان سے جنگ نہیں مذاکرات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط
- 13 گھنٹے قبل

بھارتی فضائیہ کاایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 13 گھنٹے قبل

یمن اور جبوتی کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 186 لاپتہ
- ایک منٹ قبل

ڈی جی خان : بارڈر چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام
- 7 منٹ قبل

وزارت داخلہ کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

خواتین معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون ہیں،شہبازشریف
- 25 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات