چین کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
بی واے ڈی (BYD) نے 2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں بنائیں

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2024, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین کی دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی (BYD-Build Your Dreams) نے اپنے لوکل پارٹنر Mega Conglomerate Pvt Ltd کے ساتھ پاکستان میں جدید الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔
بی واے ڈی (BYD) نے 2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں بنائیں، جس نے ٹیسلا(Tesla) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اپنے کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرنے اور صاف ستھری فضا کیلئے توانائی کے زیادہ موثر ذرائع نقل و حمل کو اپنانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔
یہ اقدام گرین پراڈکٹس کو پاکستانی صارفین کے لیے مزید قابل رسائی بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 5 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







