اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بجے ہو گا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 14th 2024, 8:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔
اسرائیل نے صدر سلامتی کونسل کو خط میں کہا ہے کہ ایران کا حملہ عالمی امن اور سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہہ جبکہ ایران نے جوابی خط میں کہا کہ ایران کا اقدام عالمی قوانین کے عین مطابق تھا۔
اس سلسلے میں اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بجے ہو گا۔
واضح رہےکہ ایران نےدمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملے کا جواب دے دیا ہے،ایران نے اسرائیل پرڈرون اورکروز میزائلز سےحملے کیےہیں، 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 19 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








