Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

مشترکہ اجلاس منگل 16 اپریل کی بجائے اب 18 اپریل کو ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 14th 2024, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا کردیا گیا۔

ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس منگل 16 اپریل کی بجائے اب 18 اپریل کو ہوگا۔

قومی اسمبلی کااجلاس کل شام 5بجے ہوگا۔سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے ۔اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا ایجنڈا ہی زیر بحث آئے گا ۔آصفہ بھٹو زرداری کل بطور رکن قومی اسمبلی حلف بھی اٹھائیں گی۔

صدر مملکت آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 19 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement