وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع قصور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جس کے مطابق روٹی کی قیمت میں 4 روپے کی کمی کر دی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 15th 2024, 6:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے ضلع قصور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع قصور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جس کے مطابق روٹی کی قیمت میں 4 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔
پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق اب ضلع قصور میں روٹی کی قیمت چار روپے کمی کے بعد 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی گئی ہے ، ڈپٹی کمشنر ضلع قصور محمد ارشد بھٹی کے مطابق ضلع بھر میں آج سے 100 گرام روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے.

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





