Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کےصدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 24th 2024, 5:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہبازشریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس  وطن پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کی گئی .
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کےصدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی ہے ۔  
Advertisement
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 18 منٹ قبل
پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے 
 ملتان سلطانزکوشکست دیدی

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی

  • 9 گھنٹے قبل
فلسطینی صدر کے  اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل

  • 23 منٹ قبل
پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

  • 6 منٹ قبل
پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

  • 9 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،فضل الرحمان  نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،فضل الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار

  • چند سیکنڈ قبل
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا