نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 251 کے کپتان نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد طیارہ واپس اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتر گیا اور نجی ایئرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا


اسلام آباد : اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ایک نجی ایئرلائن کی پرواز اسکردو جارہی تھی کہ اس دوران ایک حادثے کا شکار ہوتے ہوتےبال بال بچ گئی۔
نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 251 کے کپتان نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد طیارہ واپس اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتر گیا اور نجی ایئرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا ۔
نجی ایئرلائن کا طیارہ وفاقی دارالحکومت سے ٹیک آف کرنے کے بعد جیسے ہی فضا میں پہنچا تو پائلٹ نے طیارے میں فنی خرابی کو محسوس کیا، دراصل پائلٹ کی تمام تر کوششوں کے باوجود لینڈنگ گیئر بند نہیں ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 18 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل




