واضح رہے کہ کان کنی اور معدنیات کے شعبے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ترجیجی فہرست میں شامل ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر May 24th 2024, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے اور اس حوالے سے ہر ممکن سہولت دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز تحقیق اور سرمایہ کاری کی چینی کمپنی ہے جو میٹالرجیکل گروپ کارپوریشن کا حصہ ہے جیسے دنیا کی بڑی دھاتی تعمیراتی کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ کان کنی اور معدنیات کے شعبے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ترجیجی فہرست میں شامل ہیں اور ان شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی جاچکی ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








