سی ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ایک حصے کو گرا دیا تھا اور تحریک انصاف کا دفتر بھی سیل کردیا تھا


اسلام آباد : پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں اپنے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کیے جانے اور سی ڈی اے کی جانب سے آپریشن اور توڑ پھوڑ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے خلاف درخواست جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے شعیب شاہین اور عمیربلوچ کے ذریعے دائر کی گئی ہے ۔
درخواست میں کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، چیئرمین سی ڈی اے اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔
واضح رہے کہ دو روز قبل سی ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ایک حصے کو گرا دیا تھا اور تحریک انصاف کا دفتر بھی سیل کردیا تھا۔
واضح رہے کہ سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے دفتر کو سیل کرنے کا حکم نامہ بھی چسپاں کیا تھا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل





