Advertisement
پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے اعلامیہ کے مطابق پرائمری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 1 اگست سے شروع ہو کر  31 اگست تک جاری رہیں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 26 2024، 1:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا خیبر پختونخواہ  کےاعلان کے  مطابق 1 جون سے 31 اگست تک تمام پرائمری اسکولز بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے اعلامیہ کے مطابق پرائمری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 1 اگست سے شروع ہو کر  31 اگست تک جاری رہیں گی۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، بالائی اضلاع میں بھی اسکولز یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

 

Advertisement