اسلام آباد: حکومت نے مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔
ذرائع کے مطابق کم ترقی یافتہ علاقوں کے طلباء کی فیس ادائیگی کیلئے گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے،جبکہ ایچ ای سی، رینجرز، آڈیٹر جنرل سمیت مختلف محکموں کیلئے گرانٹس کی منظوری بھی متوقع ہے۔احساس کوئی بھوکا نہ سوئے فنڈ کے قیام کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔
حکومت نے مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سمری کل منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی،اب تک 25 کروڑ ڈالر مالیت کی ویکسین خرید چکے ہیں، معیشت کو بندشوں سے نکالنے کیلئے عوام کی ویکسین ضروری ہے۔ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن سمیت اس سال کورونا پر 51 ارب روپے خرچ کیئے گئے ہیں ۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago





