Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ایک بار پھر ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کے بجائے لیگی اراکین قومی اسمبلی کا کیس فکس کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 6th 2024, 12:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ایک بار پھر ڈی لسٹ

فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 6 جون کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا گیا، لیکشن کمیشن میں کل سماعت نہیں ہوگی۔

الیکشن کمیشن کاز لسٹ جاری کردی گئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کے بجائے لیگی اراکین قومی اسمبلی کا کیس فکس کردیا۔

اسلام آباد کے ٹریبونل جج کو تبدیل کرنے کا کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

جس کے مطابق الیکشن کمیشن 6 جون کو اب اسلام آباد کے ایم این ایز کے کیسز کی سماعت کرے گا۔

اسلام آباد کے ایم این ایز نے الیکشن ٹربیونل منتقلی کی درخواست دے رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6 جون کو تھی ، کیس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ