انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بنایاجائے

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 11th 2024, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں میڈیکل کالج اور ہسپتال قائم کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے آج امور کشمیر وگلگت بلتستان کے وزیر امیر مقام اور وزیرتوانائی مصدق ملک سے تفصیلی گفتگو کی انہوں نے آج (پیر) کواسلام آباد میں ان سے ملاقات کی ۔
صدر مملکت نے یہ بھی ہدایت کی کہ دیامربھاشا ڈیم کے پندرہ سو متاثرین میں ہرایک کو 47 لاکھ روپے معاوضہ دیاجائے ۔
انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بنایاجائے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- ایک دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 5 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 2 گھنٹے قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- ایک دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- ایک دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 6 گھنٹے قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- ایک گھنٹہ قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- ایک دن قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

