غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگ میں 37 ہزار سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 12th 2024, 1:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ شہر میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں ایک گھر پر حملے میں مزید 3 فلسطینیوں کو بھی شہید کردیا۔
غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگ میں 37 ہزار سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ زمینی آپریشن میں بڑے پیمانے پر توسیع کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس میں ہزاروں ریزرو فوجی بھی شامل ہوں گے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





