Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس نے عامرمغل کو گرفتار

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 15 2024، 12:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف  اسلام آباد کے صدر عامر مغل  گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو گرفتار کرلیا۔

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے گرفتاریوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 8ک ارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement