مکہ مکرمہ میں ریڈیو پاکستان کے نمائندے بلال خان محسود نے بتایا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستان حج مشن کے حکام عازمین کو اُن کی منزل کی طرف رخصت کر رہے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 15th 2024, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین حج کے قافلوں نے منیٰ کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں ریڈیو پاکستان کے نمائندے بلال خان محسود نے بتایا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستان حج مشن کے حکام عازمین کو اُن کی منزل کی طرف رخصت کر رہے ہیں۔
عازمین منیٰ پہنچنے کیلئے بسوں اور ٹرینوں کا استعمال کر رہے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔عازمین کی منی روانگی کا عمل جمعہ آٹھ ذوالحجہ کو بھی جاری رہے گا اس کے ساتھ ہی حج 1445 ہجری کے مناسک کی ادائیگی کا پہلا مرحلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




