سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کرانے کیلئے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا
اسلام آ باد: سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کرانے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ آرڈیننس فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیئے، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔آرڈیننس فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
صدارتی آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ایکٹ2017کی شق122میں بھی ترمیم کی گئی ہے، 2017کے الیکشن ایکٹ33کی شق81میں ترمیم کی گئی ہے جبکہ آرڈیننس کو سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے سے مشروط کیاگیا ہے۔
آرڈیننس کے تحت پارٹی سربراہ ووٹ دکھانے کی درخواست کرسکے گا، الیکشن کمیشن پارٹی سربراہ یا اس کے نمائندے کوووٹ دکھانے کا پابند ہوگا۔وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے الیکشن آرڈیننس2021کو ٹویٹ کردیا۔
Elections(Amendment) ordinance 2021 pic.twitter.com/APKvBoiivz
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) February 6, 2021

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل





