کراچی : معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے مداحوں کو چیلنج دے دیا ۔شہزاد رائے نے کہا کہ چیلنج کو پورا کر کے مجھے ویڈیو بھیجیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 7th 2021, 11:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہزاد رائے نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک ٹانگ کو پکڑ کر کود رہے ہیں، شہزاد رائے نے اپنے مداحوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا اگر آپ یہ کرسکتے ہیں تو مجھے اس کی ویڈیو بنا کربھیجیں۔معروف گلوکار شہزاد رائے نے تمام لوگوں کو اسٹنٹ کرتے وقت احتیاط برتنے کی بھی ہدایت کی۔
View this post on Instagram

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





