Advertisement
تجارت

اچانک پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد کمی

واضح رہے کہ ان قیمتوں میں کمی وزیر اعظم آفس کی جانب سے کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 15 2024، 3:53 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اچانک پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد کمی

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 33 پیسے کمی کی گئ ہے ۔ 

واضح رہے کہ ان قیمتوں میں کمی وزیر اعظم آفس کی جانب سے کی گئی ہے ۔ 

 

Advertisement