190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے اختتام پر دونوں کے درمیان اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں ملاقات ہوئی


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی ہے۔
علی امین گنڈا پور ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ اور عمران خان کی ملاقات تقریبا سوا گھنٹہ تک جاری رہی۔
وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچے، 190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے اختتام پر دونوں کے درمیان اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں ملاقات ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان سوا گھنٹہ ملاقات جاری رہی، ملاقات میں صوبہ خیبر کی صورتحال، سیاسی حالات پر بات چیت کی گی۔
ملاقات میں صوبہ خیبر پختون خوا کی صورتحال اور سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے طویل لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے ہونے والی بات چیت سے متعلق بانی چیئرمین کو آگاہ بھی کیا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل





