پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے 25 کروڑ ڈالر مالیت کے قرض پروگرام پر دستخط
اس پروگرام سے طرز حکمرانی میں بہتری اور پاکستان میں وفاقی سطح پر نجی و سرکاری شعبے کے درمیان شراکت داری کیلئے سازگارماحول کے قیام میں مدد ملے گی

شائع شدہ a year ago پر Jun 23rd 2024, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے25 کروڑ ڈالر مالیت کے قرض پروگرام پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد سرکاری و نجی شعبے کے درمیان پائیدار شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔
اس پروگرام سے طرز حکمرانی میں بہتری اور پاکستان میں وفاقی سطح پر نجی و سرکاری شعبے کے درمیان شراکت داری کیلئے سازگارماحول کے قیام میں مدد ملے گی۔
وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی نے قرضے کے اس پروگرام پر دستخط کئے۔۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان میںتزویراتی اور مالیاتی طورپر نجی و سرکاری شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے ساز گار ماحول کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی
- 7 minutes ago

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنادیاگیا،آئی ایس پی آر
- 44 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 27 minutes ago

پاکستانی ہیکرزنے آپریشن سالارکے تحت کئی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی
- 4 hours ago

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے،فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
- 4 hours ago

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- an hour ago

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امورایک روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
- 5 hours ago

عالمی مالیاتی ادارے کاپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
- an hour ago

پاک بھارت کشیدگی: پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
- 5 hours ago

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور
- 5 hours ago

پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت تک ملتوی
- 2 hours ago

بھارت نے پہلگام واقعےکے فوری بعد الزام پاکستان پرلگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات