Advertisement
پاکستان

آج کے بجٹ سےآپ سب خوش ہوں گے : وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کے بجٹ سے آپ سب خوش ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 12 2021، 6:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے صحافینے سوال کیا کہ کیا عوام دوست بجٹ ہو گا جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ آپ سب خوش ہوں گے آج کے بجٹ سے ۔

واضح رہےکہ آج دوپہر چار بجے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں مالی سال  2022-2021 کا  بجٹ پیش کیا جائےگا۔ جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔

Advertisement