Advertisement
پاکستان

بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

کراچی : بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں آگ لگ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 12th 2021, 6:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   آگ نے پورے دفتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کے باعث  بلاول ہاؤس مانیٹرنگ روم، سرور روم   پریس کانفرنس ہال   آرکائیو ہاوس، میٹنگ روم  اسٹور روم بری طرح متاثر ہوا ،    بلاول ہاؤس میڈیا سیل کی اشیاء جل کر خاکسترہوگئیں ، ریسکیو اور امدادی ٹیمیں  موقع  پر  پہنچ گئیں ، میڈیا سیل میں موجود افراد کو باہر نکالا جارہاہے ۔ پولیس اور دیگر امدادای اداروں کو طلب کیاجارہا ہے ۔فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف  ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی  ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement